ٹینس سٹاربیلنڈا بینسک نے ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ابوظہبی (سپورٹس نیوز) سوئٹزرلینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والی بیلنڈا بینسک ڈبلیو ٹی اے ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 27سالہ سوئس ٹینس سٹار بیلنڈا بینسک نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں امریکی حریف کھلاڑی ایشلین کروگر کو شکست دے کرماں بننے کے بعد پہلا ڈبلیوٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں