سابقMNAفیض اللہ کموکا کی والدہ کی رسم قل آج شام

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈھڈی والا کی معروف شخصیت چوہدری ذوالفقار علی کموکا (مرحوم) کی اہلیہ’ سابق ایم این اے چوہدری فیض اﷲ کموکا’ سیف اﷲ کموکا’ سمیع اﷲ کموکا’ کلیم اﷲ کموکا (سابق وائس چیئرمین FDA)’ علی ذوالفقار کموکا کی والدہ ماجدہ کی رسم قل آج بروز اتوار بعدازنماز عصر چک نمبر 214 رب ڈھڈی والا ڈیرہ ظہور کموکا پر ادا کی جائیگی۔ گزشتہ روزمرحومہ و مغفورہ کی ڈھڈی والا ہاسٹل والی گرائونڈ میں غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی تھیں۔ کموکا فیملی نے تمام احباب سے رسم قل میں شرکت کی استدعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں