17

نامعلوم افراد مویشی چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اقبال نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 186گ ب نامعلو م ملزمان نے اسکی عدم موجودگی میں احاطہ سے بچھڑا مالیت 2لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں