24

نیپال میں8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی اکیلے سر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

کھٹمنڈو (سپورٹس نیوز)نیپالی حکومت کی جانب سے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت تمام 8 ہزار میٹر سے بلند پہاڑوں کو اکیلے سر کرنے پر عائد پابندی نافذ العمل ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیوں پر اکیلے مہمات اور پیدل سفر کرنے سے متعلق نیا ضابطہ نافذ العمل ہو گیا ہے۔نیپالی حکومت نے کوہ پیمائی کے ضابطے میں رواں سال کے آغاز میں چند تبدیلیاں کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں