انجینئرز کی ہڑتال جاری

کراچی (بیوروچیف) انجینئرز کی ہڑتال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہوگیااور4پروازیں منسوخ ہو گئیں ۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے بینکاک جانیوالی تھائی کی پرواز ٹی جی 342اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 145اور143شامل ہیں۔کراچی سے لاہورجانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 بھی منسوخ ہوگئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں