فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چک جھمرہ کے علاقہ 164 رب کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار مدثر زندگی کی بازی ہار گیا پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔حادثے کے مرتکب ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔