LPGسلنڈر کی ری فلنگ کرنیوالے دکانداروں کی لوٹ مار،مہنگی گیس فروخت

گوجرہ (نامہ نگار)ایل پی جی سلنڈرو ں کی ری فلنگ کر نیوا لے دکاندارو ں کی لوٹ مار مہنگی گیس فروخت کر نے میں مصروف۔ تفصیلا ت کے مطا بق شہر و گردو نو ا ح میں گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر دھندہ عروج پر مختلف علا قو ں میں گیس سلنڈرز کی دکا نو ں پر گیس ری فلنگ ہو رہی ہے جو شہریو ں کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے میں مصروف ہیں متعدد دکاندار ایل پی جی گیس 350 روپے کلو فروضت کر نے میں مصروف ہیں سول ڈیفنس و دیگر ادارے خا موش تما شا ئی کا کردار ادا کر نے میں مصروف دکھا ئی دیتے ہیں عوا می حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطا لبہ کیا ہے کہ گیس مہنگے دامو ں فروخت کر نے وا لے دکا ندارو ں کے خلاف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں