3

مغرب میں حماس کی حمایت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)انجمن آڑتھیاں غلہ منڈی فیصل آبادکے معروف تاجرحاجی اصغر علی باجوہ نے کہا کہ اسرائیل میں 80 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں لیکن عالمی حکمران اس ظلم کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ پاکستانی عوام و تاجر برادری دنیا بھر کے عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے سٹیٹس کو اور ظالمانہ نظام پر کاری ضرب لگائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں