4

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن

مکوآنہ (نامہ نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیک کے انٹرا پارٹی الیکشن کے مہم کے سلسلہ میں یوسی 32 مکوآ نہ میں ہونے والی مہم میں امیدواروں نے مکوآنہ صدارت کے الیکشن لڑا جس میں قریبا پانچ امیدواروں نے حصہ لیا جن کو پینتیس سو اناسی ووٹ کاسٹ ہوے سب سے زیادہ ووٹ محمد نواز نے ہاکی نشان سے 1378ووٹ لے کر میدان مار لیا جب کہ دوسر ے نمبر پر محمد انور کو چاند کے نشان پر 912 ووٹ کاسٹ ہوے تیسر ے نمبر پرمحمد یوسف نے انرجی سیور کے نشان سے 712 ووٹ حاصل کیے شاندار کامیا ب پر امن الیکشن کروانے میں پارٹی انتظا میہ عمران اسلم سمیت سابقہ نائب ناظم سماجی سیاسی شخصیت رانا نادر علی ذکی کا اہم کردار رہا اور اس کامیابی میں مکوآنہ کلاس فیلو گروپ کی شرکت نے اس الیکشن مہم کو چار چاند لگا دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں