عمرہ ویزوں کے اجرا ء کا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے، عمرہ سیزن 1448ھ کی تاریخیں مقرر کردی گئیں ہیں، عمرہ زائرین 15ذوالحج 1448ھ سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے، سعودی وزارت نے کہا ہے کہ ویزوں کا اجراء 31مئی 2026سے شروع ہوگا، نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے: 1جون 2026سے دستیاب ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں