شتروگھن سنہا سوناکشی سنہا پر برس پڑے

ممبئی (شوبز نیوز) بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں دہلی میں طلبا کے مظاہروں کی حمایت کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ اس معاملے پر اب ان کے والد اداکار شتروگھن سنہا نے خاموشی توڑتے ہوئے بی جے پی کے آئی ٹی سیل پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران شتروگھن سنہا سے جب یہ پوچھا گیا کہ سوناکشی کو دہلی کے مظاہروں کی حمایت کرنے پر نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے، تو انہوں نے اپنی بیٹی کا دفاع کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ یہ ٹرولنگ نیچرل نہیں بلکہ مصنوعی ہے۔شتروگھن سنہا نے الزام لگایا کہ ان کی بیٹی کے خلاف جو بھی شور شرابا کیا جا رہا ہے وہ سب پیسے دے کر کروایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا آئی ٹی سیل اور جو لوگ ان کی پالیسیوں کو مانتے ہیں، وہ یہ سب کروا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں