2کان کن جاں بحق

کوئٹہ (نامہ نگار)دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4بے ہوش ہوگئے۔مائنز ریسکیو ذرائع کیمطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی، اس لئے کان میں زہریلی گیس پیدا ہوگئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں