شوبز میں بطور ڈیزائنر کیرئیر کا آغاز کیا، کنول فاروق

لاہور(شوبز نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے کہا میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ اس میں نہیں پہنچ پاتا کیوں کہ وہ وقت کے ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ کہا کہ میں نے بطور ڈیزائنر میں نے شروعات کی اور پھر اپنا بوتیک بھی کھولا، بطور بیوٹیشن بھی کام کیا، سیلون بھی کھولا لیکن ان سے ہٹ کر پھر ماڈلنگ اور اداکاری کی دنیا میں آگئی۔ انکشاف کیا کہ وہ ایک بار شادی سے بھاگی ہوئی بھی ہیں اور یہ بات بالکل سچ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں