عمرے کے بعد زندگی میں سب کچھ بدل گیا’ سامعہ حجاب

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی معروف ڈیجیٹل کری ایٹر، ٹک ٹاک اسٹار اور انسٹاگرام انفلوئنسر سامعہ حجاب نے عمرے کو اپنی زندگی میں تبدیلی کا اہم موڑ قرار دے دیا۔حال ہی میں انہوں نے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے عمرے کے سفر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ تعالی سے قربت نے میری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے۔اپنے عمرے کے سفر کا ذکر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے بتایا کہ میں دبئی میں اکیلی تھی اور6ماہ تک اپنے اپارٹمنٹ میں تنہائی کی زندگی گزارتی رہی، اس دوران سوشل میڈیا استعمال کرتی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں