ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار انیل کپور نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے48سالہ ایمانوئل میکرون سے پیرس میں ملاقات کی۔