CTO رانا ناصر جاوید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی ٹی او فیصل آباد رانا ناصر جاوید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے جبکہ انکی جگہ ایس ایس پی آپریشن بشریٰ جمیل کو سی ٹی او کا اضافی چارج دیدیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں