DCٹوبہ کا رمضان بازار کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان سہولت بازار میں معیاری اشیائے خوردو نو ش کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے اچانک رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا ا و ر پھل،سبزیوں، گوشت اور دیگرا شیائے خوردونوش کی سرکاری نرخ پر دستیابی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاکہ سٹالز مالکان اور دکاند ا ر سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں