DCچنیوٹ کا دورہ ماڈل بازار

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کا ماڈل بازار/رمضان بازار کا دورہ کیاسستی چینی کانٹر،آٹا پوائنٹ ودیگر سٹالز پر اشیا کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیاماڈل بازار میں شہریوں کیلئے 16 مختلف آئیٹمز دستیاب ہیں ڈپٹی کمشنر نے صارفین سے ملاقات کی اور اشیا خورونوش کی قیمتوں و کوالٹی کے بارے میں دریافت کیا ضلع بھر میں 130روپے چینی کی فروخت کیلئے12 کاونٹرز قائم ہیں۔صارفین کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں