35

IGپنجاب نے خالد علیم کو DSPکے بیج لگا دیئے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سنٹرل پولیس آفس لاہور میں منعقدہ تقریب کے موقع پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر عابد نے CTDفیصل آباد کے مایہ ناز انسپکٹر میاں خالد علیم کو DSPعہدہ کے بیج لگا دیئے اور انہیں مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں