IGپنجاب پولیس کا آج فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کی آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آمد’ انسپکٹر جنرل آف پولیس آر پی او آفس میں ریجن بھر کے پولیس افسران سے میٹنگ کرینگے اور وہ عیدالاضحی اور محرم الحرام کے حوالے سے امن وامان کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کرینگے۔ وہ سیف سٹی کنٹرول روم کا دورہ بھی کرینگے۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا’ سی پی او تنویر حسین اور ڈی پی اوز اپنے اپنے اضلاع میں کرائم کی صورتحال بارے بریفنگ دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں