58

IT صنعت کو مراعات دینے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات میں اضافے کیلئے آئی ٹی صنعت کو مراعات دینے کی منظوری دیدی ، اسلام آباد میں پلاٹ فراہم، روا ں مالی سال میں دو ارب ڈالر کی برآمدات کاہدف دیاجائیگا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت آئی ٹی ، وزارت خزانہ ، ایف بی آر ، اسٹیٹ بنک اور پاکستان سافٹ وئیر ہاوس ایسوسی ایشن کی تجاویز کے بعد مذکورہ مراعات کی منظوری دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں