6

LPGکی ری فلنگ پر تین دکانیں سیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس عمر عباس میلہ کی ہدایات پر سول ڈیفنس انفورسمنٹ ٹیموں کی طرف سیتمام کمرشل انڈسٹریل اداروں میں فائر سیفٹی انسپیکشن ،ایل پی جی ری فلنگ اور آئل کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف ضلع بھر میں ایکشن کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔اس حوالے سے سی ڈی او محمود گل کی سربراہی میں سولڈیفنس کے عملہ نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ،انہوں نے ایل پی جی کی ری فیلنگ کرنے پر مشتاق گیس شاپ 430 ج ب گوجرہ اور شاھد گیس شاپ 430 ج ب گوجرہ کو سیل کرکے تھانہ سٹی گوجرہ میں ایف آئی آر درج کروائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں