فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر روشن فیصل آباد پروگرام کے تحت شہر کی اندرونی گلیوں وسڑکوں پرسٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں عوامی شکایات کو بھی ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جارہا ہے۔