48

MNA خالد جاوید وڑائچ کی شاہد اقبال گجر سے ملاقات

کمالیہ(نامہ نگار) ایم این اے چوہدری خالد وڑائچ کی کمالیہ میں حسن پولڑی سروسز کے افس آمد۔ امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 122چوہدری شاہد اقبال گجر ، چیف ایگزیکٹو حسن پولڑی سروسز ملک حسن رضا اور حافظ مجاہد سلیم سے ملاقات ۔ ملکی سیاسی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیل کے مطابق ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے کمالیہ میں حسن پولٹری سروسز کے آفس کا وزٹ کیا۔ جہاں پر انہوں نے امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 122 چوہدری شاہد اقبال گجر، چیف ایگزیکٹو حسن پولٹری سروسز ملک حسن رضا اور حافظ مجاہد سلیم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سابق حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں