فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چلڈرن ہسپتال فیصل آباد ڈاکٹر محمد ثاقب منیر 3ماہ کی رخصت پر چلے گئے۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 12دسمبر 2024ء تا 11مارچ 2025ء تک چھٹیوں کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
6