26

NA-107 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا’ حیدر علی خان کھرل

کمالیہ(نامہ نگار) حیدر علی خان کھرل قومی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت سے لڑیں گے۔ کاغذات اسکروٹنی کے بعد امیدوار قومی اسمبلی حیدر علی خان کھرل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن ہر صورت میں لڑیں گے اور میں قومی اسمبلی حلقہ این 107کا کمالیہ سے الیکشن آزاد حیثیت میں لڑ رہا ہوں اس سلسلہ میں دوست احباب سے مشاورت فائنل ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں