سرگودھا (بیوروچیف) عبوری حکومت کیلئے پی ڈی ایم نے بھی نگران وزیر اعظم اور کابینہ کے و زراء کے ناموں پر غور شروع کردیا گیا ہے سیاسی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی ٹوٹنے کے بعد پاکستان میں سیاسی ماحول مزید گرم ہوجائیگا جس کیلئے پی ڈی ایم کی جماعتوں نے مشترکہ نگران وزیر اعظم کے ناموں پر غور شروع کردیا ہے ۔
31