49

PTi اور PDM دونوں نے عوام کو دھوکہ دیا ہے

فیصل آباد(پ ر) جماعت اسلامی پی پی112کے امیرچوہدری سلیم گجر،جنرل سیکرٹری محمدبلال انور،امیدوارپی پی112میاں اجمل حسین بدر اوردیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4.46روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری قابل مذمت ہے اس اقدام سے عوام کی مشکلات میںبھی اضافہ ہو گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں