SHOتھانہ فیکٹری ایریا ارسلان باری کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا ارسلان باری’ سٹیشن ماسٹر پاکستان ریلوے عدنان باری کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ نہایت شفیق’ ہمدرد اور درد دل رکھنے والی خاتون تھیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ آج 15جنوری بروز جمعرات بعدازنماز عصر سوا چار بجے ڈیوائن انکلیو کالونی عقب بیکن ہائوس سکول کینال روڈ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک اور دیگر سٹاف نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے حبیبۖ کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، (آمین)۔ ایس ایچ او فیکٹری ایریا ارسلان باری کا فون نمبر 0320-7025696 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں