SHOتھانہ منڈی صادق گنج نے منشیات فروشو ں کو قابو کر لیا

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں۔ایس ایچ او تھانہ منڈی صادق گنج سید عامر عباس کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد اختر سب انسپکٹر زاہد محمود اور اے ایس آئی شوکت بھنڈارپر مشتمل ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد وقاص سے 540 گرام چرس اور محمد احسن سے30لیٹر شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کر لیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ منڈی صادق گنج سید عامر عباس کا کہنا تھا کہ منشیات فروشی کسی صورت قبول نہیں اس کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں