SI توقیر گجر SHO تھانہ منصورآباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے انچارج انوسٹی گیشن تھانہ چک جھمرہ سب انسپکٹر توقیر گجر کو ایس ایچ او تھانہ منصورآباد تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائص کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں