SI محسن ہرل SHO تھانہ لنڈیانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے پولیس لائن سے سب انسپکٹر محسن ہرل کو ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سابق ایس ایچ او آفتاب احمد کا تبادلہ ایف آئی اے میں ہونے کے بعد سیٹ خالی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں