SSP آپریشن فرقان بلال کی خدمات KP کے سپرد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد کیپٹن (ر) فرقان بلال کی خدمات گورنمنٹ خیبرپختونخواہ کے سپرد کر دی۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں