UAEسے 3500 پاکستانی بے دخل

اسلام آباد (بیوروچیف) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے، انکی جائیداد بھی ورثا کے حوالے کی جارہی ہے،اگر کسی کو اس میں کوئی دشواری ہے تو آگاہ کرے ،وزارت خارجہ اس میں معاونت کریگی، یورپ میں قیدپاکستانیوں کی قانونی مدد کی جارہی ہے، انسانی اسمگلنگ پر 100ایف آئی اے اہلکار نوکری سے فارغ کیے جاچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں