اوباش ہمسایہ کی دوشیزہ کے ساتھ بد اخلاقی

گوجرہ (نامہ نگار)اوباش ہمسایہ نے 17 سا لہ دوشیزہ کو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔ چک نمبر 347 ج ب کے خضر حیات نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی سترہ سا لہ بیٹی ( ع ) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ہمسا یہ سبحا ن آ یا اور کہا کہ ہمارے گھر پر کوئی نہ ہے روٹیا ں پکا دو جب اسکی بیٹی اسکے گھر گئی تو گھر میں زوہیب اور ایک نامعلو م سا تھی بھی موجود تھے کہ (ع ) کمرے میںآ ٹا لینے گئی تو سبحا ن پیچھے چلا گیا اور اسکو گن پوا ئنٹ پر زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا جبکہ اسکے دونو ں سا تھی باہر کھڑے پہرہ دیتے رہے دوشیزہ کے شور مچانے پر گا ئو ں کے لوگ موقع پر آ گئے اور ملزم فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا نوا ں لاہور پو لیس نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں