ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کی زیر صدارت اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ضلع بھر میں وبائی امراض سے بچاو کیلئے پیدائش سے لے کر 2 سال کی عمر تک لگائے جانے والے حفاظتی ٹیکوں کے کورس کومکمل کرنے اور اس کو یقینی بنانے لئے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان لبھا مسیح نے کی۔اجلاس نے محکمہ صحت کے افسران نے بریفنگ دی ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان لبھا مسیح نے کہا کہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم کا مقصد حفاظتی ٹیکوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ سرگرمیوں پر زور دینا ہے، تاکہ لوگوں کو بیک وقت اور ہر شخص کو صحت اور بہبود کی خدمات کو بہتر بنانے میں ویکسین کے کردار کو فروغ دیا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں