اے این ایف کی کارروائی،ڈھائی ہزار کلو گرام افیون برآمد

اسلام آباد(بیورو چیف)اے این ایف کی چاغی میں کارروائی، ڈھائی ہزار کلو گرام افیون برآمد۔انسدادِ منشیات فورس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان انسدادِ منشیات فورس کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے چاغی کے علاقے نوکنڈی میں کارراوئی کرتے ہوئے 2 ہزار 616 کلو گرام سے زائد افیون برآمد کر لی۔منشیات کی بھاری مقدار اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی تھی، مزید کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں