بانی PTIکو ریلیف ملنا خوش آئند ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے ریلیف خوش آئند ہے کارکنوں میں جوش و خرو ش پایا جاتا ہے امید ہے بانی پی ٹی آئی کو انصاف ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سینئر راہنما عمر فاروق کاہلوں نے ایک بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو زیادہ عرصہ قید میں نہیں رکھا جاسکتا انشاء اللہ ان کو رہائی ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں