بچی سمگلنگ کرنیکی کوشش ناکام

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے مبینہ طور پر جعلی نکاح پر کم سن لڑکی کو عمرہ ویزہ پر بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی’ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم قاری زاہد کو گرفتار کر لیا۔ امیگریشن چیکنگ کے دوران ایک 13سالہ لڑکی کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی، اس کے ہمراہ پیش کیا جانیوالا نکاح نامہ جعلی نکلا۔ لڑکی کو عمرہ ویزہ پر سعودی عرب لے جایا جا رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں