بھارتی اداکارہ چل بسیں

نئی دہلی (شوبز نیوز) بھارت کی معروف اداکارہ آشا شرما88برس کی عمر میں چل بسیں سنے اینڈ ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن نے ایکس پر اداکارہ آشا شرما کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ موت کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔آشا شرما فلموں اور ٹیلی ویژن شوز دونوں میں والدہ اور دادی کے کردار ادا کرنے کے لیے مشہور تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں