بھارت کیخلاف میچزمیں آسٹریلیا نے پتے شو کرا دیئے

میلبرن(سپورٹس نیوز)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا۔سلیکشن پینل نے ون ڈے سیریز اور پہلے دو ٹی 20 میچز کے لیے سکواڈز کا اعلان کیا ہے، بھارت کی ٹیم دورہ آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں