تنہائی کے شکار شوبز فنکاروں سے اپنوں کے رابطے ٹوٹنا افسوسناک ہے

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ نعیمہ بٹ کو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے متعلق بیان دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سیریل کبھی میں کبھی تم میں نعیمہ بٹ نے عماد عرفانی کی اہلیہ کا کردار نبھایا اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔اب انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہتی ہیں کہ مجھ سے کہا جارہا کہ آپ کو پاکستانی انڈسٹری میں کام نہیں مل رہا ہے تبھی اس طرح کی ویڈیوز بنا رہی ہیں۔جواب میں نعیمہ بٹ نے کہا کہ جس انڈسٹری میں اداکاراں کی لاشیں مل رہی ہوں وہاں کس کو کام چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں