حمل سے نہیں ہوں، عروہ حسین کی وضاحت

اسلام آباد (شوبز نیوز) اداکارہ عروہ حسین نے بے بی بمب کے ساتھ اپنی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ وہ دوسری بار حمل سے نہیں۔عروہ حسین کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کے پیٹ کو بڑھا ہوا دیکھا گیا، سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے سوالیہ انداز میں کیپشن دیے گئے تھے کہ اداکارہ دوسری بار امید سے ہیں۔اداکارہ کے دوبارہ حاملہ ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں تھیں، جس پر صارفین سمیت شوبز شخصیات نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں