خلیل الرحمان قمر کی ”میں منٹو نہیں ہوں” میں صائمہ کی اداکاری کی تعریفیں

اسلام آباد (شوبز نیوز) ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہاکہ ڈرامہ سیریل “میں منٹو نہیں ہوں ” میں اداکارہ صائمہ نور نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ہے۔انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ اداکارہ صائمہ نے ڈرامہ سیریل “میں منٹو نہیں ہوں ” میں ثریا کے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا ہے ۔انہوں نے کاکہاکہ جب وہ یہ کردار لکھ رہے تھے تو ان کے ذہن میں صبا حمید تھیں لیکن ہدایت کار ندیم بیگ نے اس کردار کے لئے اداکارہ صائمہ کا انتخاب کیا جو درست ثابت ہو ا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں