روسی ٹینس اسٹار کا کوچ پر تبصرہ سب قہقہے لگانے پر مجبور

ایڈیلیڈ (سپورٹس نیوز) روس کی ٹینس اسٹار میرا اندریوا کے کوچ پر تبصرے نے سب کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔آسٹریلین اوپن ٹینس گرینڈ سلم میں پوسٹ میچ گفتگو میں میرا اندریوا نے اپنی کوچ کے بارے میں کھل کر بات چیت کی اور روسی ٹینس اسٹار کے تبصرے پر کوچ کونچیٹا مارٹینز بھی مسکراتی رہیں۔میرا اندریوا نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ آج بھی میں نے سب کچھ خود کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں