2

روڈ بلاک کرنے پر مقدمات درج

گوجرہ(نامہ نگار)ریلی نکالنے اور روڈ بلا ک کر نے پر تحریک انصا ف کے دو درجن کا رکن مقدمہ کی زد میں آ گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 160 گ ب کے دو درجن کا رکن اڈا مونگی بنگلہ کے قریب ریلی نکا ل کر روڈ بلا ک کرکے نعرہ بازی کر رہے تھے کہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ہو گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچی تو کارکنا ن فرار ہو نے میں کا میا ب پولیس نے چک نمبر 160 گ ب کے صلا ح الدین، شہزاد حسین، زوہیب، عابد، عدنا ن، بلا ل اور بابر وغیرہ دو درجن افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے اور چک نمبر 160 گ ب کے زوہیب، گلفا م، اور بابر کو چھا پے مار کر گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر ملزما ن کی گرفتاری کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں