سکول میل پروگرام میں مزید توسیع کرنیکا فیصلہ

لاہور (بیوروچیف) سکول میل پروگرام منصوبہ پر مزید 15ارب کی لاگت آئیگی، سکول میل پروگرام کو آئندہ مالی سال میں توسیع دی جائیگی۔ سکول میل پروگرام سے سکولوں میں طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوگا، سکول میل پروگرام کیلئے عالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائیگی، جنوبی پنجاب میں منصوبہ کے تحت طلباء کی اینرولمنٹ میں 56ہزارکا اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں