شادی میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، شعیب ملک

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 25 سال کی عمر گزرنے کے بعد شادی میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔شعیب ملک نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔ اگر شادی 25 سال تک نہیں ہوئی تو پھر 30 سال کے بعد ہی کرنی چاہیے۔واضح رہے کہ شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں