شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز کا ٹریلر ریلیز

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز کا ٹریلر آج جاری کردیا گیا، آریان نے بطور ڈائریکٹر ڈیبیو کیا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ مانے جانے والے شاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی بالی ووڈ میں انٹری دے دی ہے مگر انھوں نے بطور اداکار نے بلکہ فی الحال ڈائریکشن کی فیلڈ کا انتخاب کیا ہے۔اس سے قبل ازیں کنگ خان نے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ ان کے بیٹے آریان خان کی ڈائریکٹ کردہ ویب سیریز “بڈاز آف بالی ووڈ کا ٹیزر اتوار کو ریلیز ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں