شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا اور گردونواح میں شدید گرمی کے باعث جہاں ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا ہے وہاں پر غیر معیاری مشروبات اور پانی کے استعمال سے ہیضے کی وباء پھوٹنے کا بھی خطرہ ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ غیر ضروری گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں اگر نکلنا ضروری ہے تو سر کو ڈھانپ کر نکلیں دوپہر کے اوقات میں کھانے کیساتھ سبز مرچ کا استعمال بھی کریں تاکہ ہیضے وغیرہ کی وباء سے بچنے میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں